مندرجات کا رخ کریں

میکانیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

میکانیات طبیعیات کی وہ شاخ ہے جس میں طبیعی جسم (physical bodies) کے رویوں، ان کی حرکات اور پھر اس کے نتیجے میں ماحول میں ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، بطور خاص جب کہ ان پر کوئی قوت لگائی جا رہی ہو۔ نیز میکانیات کی تعریف یوں بھی کی جا سکتی ہے، میکانیات طبیعیات کی وہ شاخ ہے جس میں ہم اس جسم کی خصوصیات کا مطالعہ کرتے ہیں جو کسی قوت کے زیر اثر حرکت میں میں ہو۔