مندرجات کا رخ کریں

دوبنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:06، 2 اگست 2023ء از Tahir mq (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)


دوبنا (Dubna) روس کے ماسکو اوبلاست کا ایک قصبہ ہے۔ اس کو ناکوگراد (naukograd، یعنی علم کا شہر) کی حیثیت حاصل ہے، جوائنٹ انسٹیٹیوٹ برائے نیوکلیئر ریسرچ، ایک بین الاقوامی نویاتی طبیعیات کے تحقیقی مرکز اور ملک کے سب سے بڑی علمی بنیادوں میں سے ایک ہے۔