مندرجات کا رخ کریں

7 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
5 جون 6 جون 7 جون 8 جون 9 جون

واقعات[ترمیم]

  • 1938ء - دوسری چین-جاپانی جنگ: چینی قوم پرست حکومت نے جاپانی افواج کو روکنے کے لئے 1938ء میں دریائے پیلے میں سیلاب چھوڑا۔ جس میں پانچ لاکھ سے نو لاکھ شہری مارے گئے۔
  • 1962ء - آرگنائزیشن آرمی سیکریٹ (او اے ایس) نے یونیورسٹی آف الجزائر کی لائبریری کی عمارت کو آگ لگا دی جس سے تقریباً 500,000 کتابیں تباہ ہو گئیں۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو